Site icon اردو محفل

نظر کا علاج

نظر کا علاج

اگر کسی شخص کو نظر لگ جائے تو ان کلمات کے ساتھ دم کیا جائے (یعنی پڑھ کر اس پر پھونک مارے) ’’بِاِسْمِکَ اللّٰہُمَّ اَذْہِبْ حَرَّہَا وَ بَرَدَہَا وَ وَصَبَہَا‘‘ تیرے نام سے شروع کرتا ہوں اے اللہ! اس کی گرمی، سردی اور رنج و تکلیف دور فرما۔پھر کہے: اللہ تعالیٰ کے حکم سے کھڑا ہو جا۔

نوٹ: نظر کی تاثیر حق ہے، قرآنِ پاک کی آیات یا احادیثِ مبارکہ سے ثابت دعائوں کے ساتھ دم میں بھی اللہ تعالیٰ نے تاثیر رکھی ہے اور اس کے ذریعے اللہ تعالیٰ شفا عطا فرماتا ہے۔

Exit mobile version