Site icon اردو محفل

دیوبند اور نیک بندوں کے آثار بطور تبرک

جو مسلمان اللہ تعالی کے نیک بندوں کے آثار بطور تبرک اپنے پاس رکھتے ہیں انہیں برا بھلا کہنے والے اسی معاشرے کے لوگ ہیں، اگر انکی خانہ تلاشی لی جائے تو ایسے بہت سے تبرکات ملیں گے۔پھر ملت اسلامیہ میں انتشار و افتراق کیوں پھیلایا جاتا ہے۔ کیوں لوگوں کو شبہات میں مبتلا کیا جاتا ہے۔عارفین

بشکریہ عابد بھائی

Exit mobile version