Site icon اردو محفل

دجال کا آنا

دجال کا آنا

کانا دجال ظاہر ہوگا جسکی پیشانی پر کافر لکھا ہوگا جسے ہر مسلمان پڑھ لے گا ،وہ حرمین طیبین کے سوا تمام زمین میں پھرے گا ،اس کے باغ اور ایک آگ ہوگی جس کا نام وہ جنت و دوزخ رکھے گا ،جو اس پر ایمان لائے گا اسے اپنی جنت میں ڈالے گا جو کہ درحقیقت آگ ہوگی اور اپنے منکر کو دوزخ میں ڈالے گا جو کہ دراصل آرام و آسائش کی جگہ ہوگی ۔دجال کئی شعبدے دکھائے گا ،وہ مردے زندہ کرے گا ،سبزہ اگائے گا ،بارش بر سائے گا ،یہ سب جادو کے کرشمے ہونگے ۔

Exit mobile version