Site icon اردو محفل

قطعہ

قطعہ

اِدھر نعتِ خیر الوریٰ ہو رہی ہے

اُدھر مغفرت کی دعا ہو رہی ہے

یہ فیضان نعتِ نبی کا ہے شاکرؔ

کرم ہو رہا ہے عطا ہو رہی ہے

Exit mobile version