حضورﷺ کے خطوط سلاطینِ عالم کے نام (محرم ۷ ھ)
نمبر شمار قاصدِ رسول اللہ ﷺ نامِ حکمران ملک کا نام
۱ عمرو بن امیّہ ضمری نجاشی حبشہ
۲ حضرتِ دحیہ بن خلیفہ کلبی ہرقل روم
۳ حضرتِ عبد اللہ بن حزافہ خسرو پرویز بن ہرمز ایران
۴ حضرتِ حاطب بن ابی بلتعہ مقوقس مصر
۵حضرت سلیط بن عمرو عامری ہوزہ بن علی حنفی یمامہ
۶ حضرت شجاع بن وہب حارث بن ابی شمر غسّانی دمشق
۷ حضرتِ علاء بن حضرمی منذر بن ساوی بحرین
۸ حضرتِ عمرو بن عاص جیفر بن جلندی بن عامر عمان
