Site icon اردو محفل

بدن پر داغ یا دھبے دور کرنے کے لئے

10۔ بدن پر داغ یا دھبے دور کرنے کے لئے

وظیفہ: مُسَلَّمَۃٌ لَّا شِیَۃَ فِیْھَا

فضیلت: کسی کے بدن پر ناسور یا داغ دھبے ہوں تو اکتالیس مرتبہ اس آیت کو پڑھ کر دوا پر پھونکے پھر دوا استعمال کرے داغ دھبے دور ہوجائیں گے۔

Exit mobile version