Site icon اردو محفل

ہر بلا سے نجات کے لئے

ہر بلا سے نجات کے لئے

حضور اقدسﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص صبح و شام کو تین مرتبہ یہ دعاء پڑھے تو اس کو دنیا کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی ’’بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْئٌ فِی الْاَرْضِ وَ لاَ فِی السَّمَائِ وَ ہُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ‘‘

Exit mobile version