Site icon اردو محفل

نظر اُتارنے کا عمل

12۔ نظر اُتارنے کا عمل

وظیفہ:

وَاِنْ یَّکَادُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَیُزْلَقُوْنَکَ بِاَبْصَارِھِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّکْرَ وَیَقُوْلُوْنَ اِنَّہٗ لَمَجْنُوْنٌ وَمَا ھُوَ اِلَّا ذِکْرٌ لِّلْعَالَمِیْنَ

فضیلت: حضرت امام حسین  نے فرمایا کہ کسی کو نظر لگنے کا وہم ہو تو اس آیت کو تین مرتبہ پڑھ کر دم کرے ان شاء اللہ ٹھیک ہوجائے گا۔

Exit mobile version