Site icon اردو محفل

اگر بُرے افعال میں مُبتلا ہوگیا ہو

13۔ اگر بُر ے افعال میں مُبتلا ہوگیا ہو

وظیفہ:

اُوْلٰٓئِکَ عَلٰی ھُدًی مِّنْ رَّبِّھِمْ وَاُوْلٰٓئِکَ ھُمُ الْمُفْلِحُوْنَ

فضیلت: اگر کوئی شخص دین سے غافل ہوگیا ہو یا سیدھے راستے سے بھٹک گیا ہو یا بُرے افعال میں مبتلا ہوجائے تو اس آیت کو 101 مرتبہ پانی پر دم کرکے اکتالیس (41) دن تک پلائیں۔

Exit mobile version