Site icon اردو محفل

مصیبت پر نِعْمَ الْبَدَلْ ملنے کی دعا

مصیبت پر نِعْمَ الْبَدَلْ ملنے کی دعا

حضرت اُمّ المومنین بی بی اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے حضور اقدس ﷺ سے یہ سُنا تھا کہ کسی مسلمان کو کوئی مصیبت پہنچے تو وہ ’’اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اَللّٰہُمَّ اَجِرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِی وَ اخْلُفْ لِیْ خَیْراً مِّنْہَا‘‘ پڑھ لے تو اللہ تعالیٰ اس مسلمان کو اس کی ضائع شدہ چیز سے بہتر چیز عطا فرمائے گا۔

Exit mobile version