Site icon اردو محفل

نافرمان و ضدّی اولاد ہو تو

15۔ نافرمان وضدّی اولاد ہو تو

وظیفہ:

اَللّٰہُ یَجْتَبِیْٓ اِلَیْہِ مَنْ یَّشَآئُ وَیَھْدِیْٓ اِلَیْہِ مَنْ یُّنِیْبُز

فضیلت: اگر کسی کا بچہ نافرمان اور ضدی ہو تو اس دعا کو گیارہ مرتبہ پڑھ کر بچے کے سر پر ہاتھ رکھ کر دم کریں۔

Exit mobile version