Site icon اردو محفل

جنّت الفردوس حاصل کرنے کے لئے

18۔ جنّت الفردوس حاصل کرنے کے لئے

وظیفہ:

وَاجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَۃِ جَنَّۃِ النَّعِیْمِ

فضیلت: جنّت الفردوس حاصل کرنے کے لئے ہر فرض نماز کے بعد گیارہ یا اکیس (21) یا اکتالیس (41) مرتبہ اس دعا کو پڑھیں۔

Exit mobile version