Site icon اردو محفل

علم عمل کے لئے ہے

علم عمل کے لئے ہے

علم اندھیرے میں اللہ کے عطا کئے ہوئے نور کا اجالا ہے،مسلمان دائرۂ اسلام میں قدم رکھنے کے بعد جو بھی ترقی کرتا ہے اس میں پہلا درجہ علم کا اور دوسرا درجہ اس پر عمل کا ہے،عمل ہو مگر اس کی ادائیگی کا علم نہ ہو تو اس عمل کو اللہ اور رسول کی بارگاہ کے لائق نہیں بنایا جا سکتا ،،علم ہو اور اس کے مطابق عمل نہ ہو تو درخت بے ثمر کی طرح سے ہے اس لئے علم عمل دونوں کے ذریعہ اس میدان میں آگے آنا چاہئیے

عمل سے زندگی بنتی جنت بھی جھنم بھی 

یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری

Exit mobile version