Site icon اردو محفل

جنّات کو دفع کرنا ہو تو

26۔ جنّات کو دفع کرنا ہو تو

وظیفہ: جس مکان میں جنّات کا شبہ ہو یا کسی انسان پر جنّات کا اثر ہو تو سورئہ فاتحہ، آیۃ الکرسی اور سورئہ جن کی شروع کی پانچ آیتیں پڑھ کر دم کرکے چھڑک دیں جنّات چلے جائیں گے۔

Exit mobile version