Site icon اردو محفل

علم نہ ہو تو سیکھو

علم نہ ہو تو سیکھو

جب علم نور ہے تو کوئی شبہ چاہے وہ ہمارے دماغ کی پیداوار ہو یا کسی دشمن دین کی تخریب کاری کا نتیجہ ، اسے شبہ کے نام سے باقی نہیں رکھنا چاہیئے بلکہ اس کے بارے میں اللہ اور رسول کا فرمان معلوم کرکے اسکا ازالہ کرنا چاہیئے،اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان یاد رکھنا چاہیئے

فاسئلوا اھل الذکر ان کنتم لاتعلمون ذی علم سے معلوم کرو اگر تمہیں علم نہیں

اور ھمارے پیارے آقا ﷺ نے ارشاد فرمایا

طلب العلم فریضۃ علیٰ کل مسلم و مسلمۃ علم کی طلب ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے

جہالت سے کام بنتا نہیں کبھی ۔ علم کی روشنی میں آکے دیکھ

Exit mobile version