Site icon اردو محفل

عزت کی حفاظت کرو

عزت کی حفاظت کرو

اسلام نے جب عورتوں کو عظیم شرف عطا فرمایا اور انکے خلاف دنیا کی غلط ذھانت کا خاتمہ کیا اور انہیں معاشرہ کی عظیم ضرورت قرار دیا تو عورتوں کو خود بھی اپنے وجود کی قدروں کو جاننا چاہیئے اور معاشرہ میں رہنے کے اعتبار سے جتنے القابات انہیں دئے جاتے ہیں ان تمامی القابات کے اعتبار سے ان سے جو حقوق متعلق ہوتے ہیں ان سب کو جان کر انہیں عمل میں لانا چاہیئے اور اپنے قابل وقعت ہونے کا ثبوت دینا چاہیئے

ہم نے تو کام کر دیا اپنا ۔ خود کی متاع کے محافظ بنو

Exit mobile version