30۔ اللّٰہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کے لئے
وظیفہ:
اللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَحُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَالْعَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَّفْسِیْ وَاَھْلِیْ وَمِنَ الْمَآئِ الْبَارِدِ
فضیلت: اس دُعا کو پڑھنے سے ہر چیز سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی محبت پیدا ہوگی
دوسرا وظیفہ: الْمُؤَخِّرُ
فضیلت: جو شخص روزانہ سو مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا اس کو اللہ تعالیٰ کا ایسا قرب نصیب ہوگا کہ اس کے بغیر چین نہ آئے گا۔
