Site icon اردو محفل

جاہل مدرس نہیں ہوتا

جاہل مدرس نہیں ہوتا

نرے جاہل شخص کو اسکول مدرسہ اور کسی بھی تربیتگاہ کا معلم تسلیم نہیں کیا جا سکتا اور وہ خود بھی اس منصب کو اپنی جہالت کے باوجود قبولنے کی کوشش نہیں کرتا،کیونکہ اس میں استعداد و صلاحیت نہیں ہے،بالفرض ایسے شخص کو مدرس بنا کر رکھ لیا جائے تو لوگ ذمہ دا ر ا کو کوسیںگے،اور وہ خود اس منصب کو سنبھال لے تو لوگ اسے تنقیدکا نشانہ بنائیں گے،جب دنیا کی درسگاہوں کا یہ ضابطہ ہے تو پھر اس ضابطہ کو شادی خانہ آبادی میں کیوں بھولا دیا گیا ہے؟

Exit mobile version