۱۹۔ عن أبی شریح الہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : إن اللہ ہُو الْحَکَمُ فَلِمَ تُکَنِّی بِأبِی الْحَکَمِ ؟
حضرت ابو شریح ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ ہی حکم ہے( اور حکم کا اختیار اسی کوہے ) تو تیری کنیت ابوالحکم کیوں ہے ؟