Site icon اردو محفل

شوہر کا حق سب سے بڑا

شوہر کا حق سب سے بڑا

شادی کے بعد عورت کے لئے سب سے بڑا حق اپنے شوہر کا ہے، اسکی پاسداری عورت کے لئے نہایت ضروری ہے،جب عورت اس اہم ترین حق کو اس طرح نبھانے والی ہوگی تو جو حقوق اس سے ہلکے ہیں اور کبھی کبھی اسکی نوبت آجاتی ہے بالیقین اس کی پابند ہوگی،اس لئے اس حدیث میں محض حق زوج کا ذکر ہوا اور دوسرسے حقوق کو اس کے ماتحت مان لیا گیا

Exit mobile version