Site icon اردو محفل

تقدیر و تدبیر

تحریر :عون محمد سعیدی مصطفوی بہاولپور

( تقدیر و تدبیر )

.* جو کام بندے کے دائرہ اختیار میں ہو اسے رب کی تقدیر کے سپرد کر کے بیٹھ جانا جہالت، سفاہت اور حماقت ہے، حکم یہ ہے کے لیے اپنا پورا زور لگاؤ .

ہاں جو کام اختیار سے ہی باہر ہو اسے تقدیر کے حوالے کر دینا بالکل درست ہے.

Exit mobile version