تفسیر مصباحین ترجمہ و شرح تفسیر جلالین Tafseer e Misbaheen Urdu Tarjma O Sharah Tafseer e Jalalain
sulemansubhani
درسِ نظامی میں پڑھائی جانے والی امام جلال الدین محلی شافعی اور امام جلال الدین سیوطی شافعی علیہما الرحمہ کی مرتب کردہ تفسیر کی ایک اہم کتاب ’’تفسیر جلالین‘‘ کی اردو شرح مشہور مترجم و شارح علامہ لیاقت علی رضوی حنفی کے سیال قلم سے بنام ’’تفسیر مصباحین ترجمہ و شرح تفسیر جلالین‘‘