۶۱۔ عن أنس بن مالک ر ضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم: مَنْ اَحْیَا سُنَّتِی فَقَدْ أحَبَّنِی وَ مَنْ أحَبَّنِی کَانَ مَعِیَ فِی الْجَنَّۃِ ۔
حضرت انس بن مالک ر ضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جس نے میری سنت سے محبت کی بیشک اسے مجھ سے محبت ہے اور جسے مجھ سے محبت ہے وہ جنت میں میرے ساتھ ہوگا ۔