Site icon اردو محفل

آزادی کا خواب اچھا نہیں

آزادی کا خواب اچھا نہیں

عورتوں میںپہلے سے دینداری کم ہے،اور اب تو برائے نام رہ گئی ہے،دنیا داروں نے اپنے ناجائز فائدوں کے حصول کے لئے انہیں آزادی کا خواب دکھایا ہے،اور عرورتوں کو بھی ایسے لوگوں کی باتیں پسند آتی ہیں اور اس خواب شرمندہٗ تعبیر کرنے کے لئے مرد کے شانہ بہ شانہ ہوکر دنیا میں بد مست نظر آرہی ہیں،اور جن محسنوں نے ان پر احسان عظیم کر کے باعزت بنایا انہیں بھول کر ژلت کو عزت سمجھ کر جارہی ہیں،مذہبی سطح پر دینداروں اور پرہیزگاروں کی تلاش لی جائے اور بزرگوں کے نام معلوم کئے جائیں تو مرد آپکو بی شمار ملیں گے جبکہ عورتیں جز ملیں گی،اور ہمارے آقا و مولا ﷺ نے نیک عورتوں کی تعریف کرکے خود اس بات کا اظھار فرمایا کہ نیک عورتیں بہت ہی کم ہیں

Exit mobile version