انڈر لائن کیے گیے الفاظ حدیث شریف کے عربی متن کے کن الفاظ کا ترجمہ ہے؟؟
دراصل یہ وہی طریقہ ہے جو بد مذہب اکثر استعمال کرتے ہیں کہ اپنی طرف سے ترجمہ میں اضافہ یا کمی کر دی کہ عام آدمی جو عالم نہیں اس کو کیا پتہ چلے گا کہ ترجمہ درست ہے یا نہیں
اب چونکہ یہ خود وسیلہ سے انکاری ہیں تو بقول اس ایپ کے “صحیح” روایت کے ترجمہ میں خیانت کی تا کہ یوزر کہیں وسیلہ ماننے نہ لگ جائے اور جو مانتا ہے وہ کنفیوژ ہو جائے