Site icon اردو محفل

زبان بند ہوجانے کا علاج

118۔ زبان بند ہوجانے کا علاج

وظیفہ: ہر روز فجر اور نمازِ مغرب کے بعد انتہائی یکسوئی اور توجہ کے ساتھ سورہ وَالتِّیْنِ اکیس اکیس مرتبہ پڑھیں اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے بند زبان کھُل جائے گی۔

Exit mobile version