Site icon اردو محفل

عید کے روز گھر میں رہ کر شکرانے کی نماز کب اور کیسے ادا کریں

عید کے روز گھر میں رہ کر شکرانے کی نماز کب اور کیسے ادا کریں ۔۔جامعہ اشرفیہ کے صدر شعبہ افتا و صدرالمدرسین سراج الفقہا حضرت علامہ مفتی محمد نظام الدین رضوی برکاتی کا امت مسلمہ کو ایک اہم پیغام

🟢جہاں ضرر کا خطرہ ہو ،وہاں اندر سے دروازہ بند کر سکتے ہیں، نماز عید صحیح اور شعار قائم قائم ہو جائے گا۔

🟢حکومت کی ممانعت اور ضرر کی وجہ سے باقی لوگوں پر نماز عید واجب نہیں ۔اس لیے جماعت نماز میں یہ نہ ہونے کے باعث وہ گنہگار نہ ہوں گے۔بلکہ انھیں جماعت عید میں حاضری کا ثواب ملے گا ۔

🟢نماز عید ہو جانے کے بعد اپنے اپنے گھروں میں چار رکعت شکرانے کی نماز ادا کریں،یہ نماز در حقیقت چاشت کی نماز ہے ۔۔یہ نماز ایک سلام سے پڑھیں، قراءت سری ہو،پست آواز سے ہو،چاروں رکعت میں سورہ بھی پڑھیں ۔اس کے بعد خطبہ نہیں

🟢سلام کے بعد 34بار اللہ اکبر پڑھیں

कब और कैसे ईद के दिन घर पर शुकराने की नमाज अदा करें। मुस्लिम उम्माह को हजरत अल्लामा मुफ्ती मोहम्मद निजामुद्दीन रिजवी बरकती का एक महत्वपूर्ण संदेश।


Exit mobile version