Site icon اردو محفل

مفتی پوپلزئی کی جھوٹی گوائیاں

مفتی پوپلزئی کی جھوٹی گوائیاں تو اس سال بھی وقت پر ہی پہنچ گئی تھیں لیکن اس کے ساتھ اس کے آقا ملک نے ہی دھوکا کر دیا اور اس بے چارے کو پہلے دفعہ بے نقاب کر دیا کہ ہر سال جو تماشہ وہ لگاتا ہے وہ نہ لگ سکا

اس سال پوپلزئی صاحب کو خود تسلیم کرنا پڑا کہ وہ شہادتیں جنگ والی ہیں چاند والی نہیں

چلو شاید اس سال سلیم صافی بھی اپنی والدہ کے ساتھ عید کر سکے

لیکن بے چارہ ایک ٹی وی شو نہ کر سکے گا

بشکریہ محمود اصغر چوہدری

 

Exit mobile version