Site icon اردو محفل

بھوک کی کمی کا علاج

123۔ بھوک کی کمی کا علاج

وظیفہ: وَالَّذِیْ ھُوَ یُطْعِمُنِیْ وَیَسْقِیْنِ

فضیلت: اگر بھوک کم لگتی ہو تو اکتالیس (41) مرتبہ یہ آیت کھانے پر دم کرکے کھلایا جائے۔

اگر بھوک بالکل نہ لگتی ہو تو یہ آیت اکیس (21) مرتبہ پانی پر دم کرکے پلایا جائے ان شاء اللہ بھوک خوب لگے گی۔

Exit mobile version