Site icon اردو محفل

نیوٹن کی تھیوری

پہلے سورج ساکن تھا اور سیارے اس کے گرد گھوم رہے تھے

اب

سورج آگے دوڑ رہا ہے اور سیارے اس کے پیچھے پیچھے چکر کاٹتے آرہے ہیں.

ہمارے نزدیک پہلے بھی زمین ساکن تھی اور اب بھی..

نیوٹن کی تھیوری کو ایک صدی چاٹنے والے اب کس منہ سے اسے غلط کہہ رہے ہیں؟

جب نیوٹن کی تھیوری تجربے سے ثابت نہیں تھی تو اسے ماناکیوں؟ اب اس سے انکار کیوں؟

کیا سائنس اندھی تقلید کا نام ہے؟

اور اب غلط ثابت ہو گئی تو نئی تھیوری تجربے سے ثابت ہو چکی ہے یا نہیں؟

اگر چند سالوں بعد آئنسٹائن کی تھیوری بھی رد کر دی گئی تو…. کس پر اعتبار کیا جائے گا؟

بغیر تجربے کے تھیوریز کو مان لینا سائنس نہیں اندھی تقلید بسبب مرعوبیت و مسحوریت کہلاتا ہے.

سائنس تجربات مشاہدات سے رزلٹ حاصل کرنے کا نام تھا اسے آپ نے اندھی تقلید بنا دیا.

یہ سائنس نہیں بلکہ سائنس کے نام پر دھوکہ ہے..

فتدبر

فرحان رفیق قادری عفی عنہ

Exit mobile version