Site icon اردو محفل

ہر بچہ مسلمان پیدا ہوتا ہے

ہر بچہ مسلمان پیدا ہوتا ہے

یوں تو ہر بچہ فطرت اسلامی پر پیدا ہوتا ہے جیسا کہ ہماری پیارے آقا ﷺ نے ارشاد فرمایا کل مولود یولد علی الفطرۃ ولکن ابواہ یھودانہ او ینصرانہ او یمجسانہ یعنی ہر بچہ فطرت اسلامی پر پیدا ہوتا ہے لیکن اسکے والدین اسے یھودی یا نصرانی یا آتش پرست بنا دیتے ہیں،مگر مسلمان کو تو ظن غالب ہے کہ اس کے یہاں پیدا ہونے والا بچہ لڑکا ہو یا لڑکی مسلمان ہے اور مسلمان رہے گا ،اب جبکہ یہ معلوم ہو گیاکہ آنے والا مسلمان ہی ہے تو پھر بلا عذر شرع وضع حمل کرانا کتنا بڑا گناہ ہے ؟بلا شبہ یہ ایک مسلم کا ناحق قتل ہے

Exit mobile version