Site icon اردو محفل

جوڑوں کے درد کا علاج

138۔ جوڑوں کے درد کا علاج

وظیفہ: جس جگہ درد ہو اس جگہ کو مضبوط پکڑ کر دس مرتبہ سورئہ فاتحہ اور دس مرتبہ سورئہ کافرون پڑھ کر دم کرے اور چھوڑ دے پھر مریض سے دریافت کرے کہ آرام آیا یا نہیں اگر نہ آیا ہو تو دوبارہ اسی طرح کرے تین بار کے کرنے سے ان شاء اللہ درد جاتا رہے گا۔

Exit mobile version