صحابہؓ کے گستاخ کا عبرتناک انجام
ابو اسحاق کا بیان ھے کہ مجھے ایک مردے کو غسل دینے کیلئے بلایا گیا۔میں نے جب اسکے منہ سے کپڑا ہٹایا تو ایک موٹا سانپ اسکی گردن میں لپٹا ہوا دیکھا۔بالآخر میں نے اسے غسل کے بغیر ہی چھوڑ دیا اور واپس آگیا۔
لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ شخص صحابہؓ کرام کو گالیاں دیتا تھا۔
