Site icon اردو محفل

دل کے آپریشن سے حفاظت کا وظیفہ

139۔ دل کے آپریشن سے حفاظت کا وظیفہ

وظیفہ: دل کمزور ہوگیا ہو دل کے وال بند ہوں یا دل کی رگیں بند یا کمزور ہوگئی ہوں جسکی وجہ سے (انجو پلاسٹی) یا (بائی پاس) کی ضرورت ہو بلکہ دل کے ہر مرض کو دور کرنے کے لئے سورۃ القریش ایک چینی کی پلیٹ پر زعفران سے اس سورت کو لکھ کر مریض کو پلائے ان شاء اللہ دل کی تمام بیماریاں دور ہوں گی۔

Exit mobile version