153۔ اگر صدقہ دینے کی طاقت نہ ہو تو کیا کریں؟
وظیفہ:
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَصَلِّ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ
فضیلت: حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ سرکارِ اعظم ﷺ فرماتے ہیں کہ جس مسلمان کے پاس صدقہ دینے کے لئے کوئی چیز نہ ہو تو وہ اپنی دُعا میں یہ درود شریف پڑھے۔
