Site icon اردو محفل

خاص دُعا کی قبولیت کے لئے

154۔ خاص دُعا کی قبولیت کے لئے

وظیفہ: صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ

فضیلت: اس درود کو وقت مقرّر کرکے باوضو تین سو تیرہ (313) مرتبہ پڑھے اور کانچ کے گلاس میں پانی پر دم کرکے پی لے پھر دُعا کرے اس کی جائز دعا مقبول ہوگی۔

Exit mobile version