155۔ ہزار دن کی نیکیاں
وظیفہ: اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہٗ
فضیلت: حضرت جابر سے نزہت المجالس میں حدیث منقول ہے کہ سرکارِ اعظمﷺ نے فرمایا کہ جو شخص یہ درود صبح و شام پڑھے گا تو ثواب لکھنے والے فرشتے ایک ہزار دن تک ثواب لکھتے رہیں گے۔
