Site icon اردو محفل

قصیدہ حجرہ نبویہ

یہ وہ قصیدہ ہے جسے قصیدہ حجرہ نبویہ بھی کہتے ہیں یہ قصیدہ سلطنت عثمانیہ کے بادشاہ سلطان عبد الحمید نے لکھا تھا اور اس قصیدے کو یہ شرف حاصل ہے کہ یہ آج تک روضہ رسول پر چاروں طرف لکھا ہوا ہے سوائے اس کے کہ جہاں جہاں اہل سنت کے عقائد کے مطابق اشعار ہیں وہ اب مٹا دئیے گئے ہیں

Exit mobile version