Site icon اردو محفل

سابقہ پرچہ جات ایپلیکیشن

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بہترین ایپلیکیشن

سابقہ پرچہ جات تنظیم المدارس اور جامعۃ المدینہ

جس سے طلباء کو امتحان کی تیاری میں مدد مل سکتی ہے

پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ فرمائیے

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.ahlesunnats.dars_e_nizami_past_paper

اہم اطلاع :
سابقہ سوالیہ پرچہ جات والی ایپ میں بعض غیر متعلقہ و نامناسب اشتہارات کی وجہ سے اسے ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے ۔
البتہ ڈراپ بکس والے لنک کو استعمال کر سکتے ہیں ۔

طلبہ و طالبات کے لیے تحفہ: 📦🎀
سالہائے گزشتہ کے سوالیہ پرچوں کی طلب اکثر احباب کرتے رہتے ہیں ، ایک عرصہ قبل ڈراپ بکس پہ گزشتہ سالوں کے سوالیہ پیپر اپلوڈ کئے گئے ، جہاں سے احباب اپنی طلب کے مطابق سابقہ پرچہ جات اور سوالات کا پیٹرن (طریقہ کار و انداز) دیکھ سکتے ہیں ۔

https://www.dropbox.com/sh/9yeoclyacdtrey8/AABGwDlcm2hc5LAPNmzdXxhPa?dl=0

Exit mobile version