Site icon اردو محفل

تحقیق تاریخ وفات امیرالمومنین حضرت عثمان بن عفان

چند دن پہلے استاد صاحب نے حکم دیا کہ شہادتِ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ سے متعلق مختلف اقوال جمع کرکے سینڈ کریں۔

میں نے چند کتب کے ساتھ یہ چارٹ سینڈ کردیا، آج اتفاق سے ایک صاحب کی پوسٹ دیکھی تو اپنے لیپ ٹاپ سے نکال کر اسے افادہ عام کے لئے شئیر کررہا ہوں۔

مشہور و صحیح قول کے مطابق سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا یومِ شہادت ۱۸ ذی الحجۃ ہے۔

ابو محمد عارفین القادری

۸ اگست ۲۰۲۰

عروس البلاد کراچی

Exit mobile version