Site icon اردو محفل

دنیا کا واحد قومی ترانہ

دنیا کا واحد قومی ترانہ اسرائیل کا ھے جس میں کھلے عام دہشتگردی اور سینوں میں نیزے گاڑھنے اور عام خون بہانے کو کامیابی قراردیا ھے 🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱

(یہ تحریرحالیہ متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور سفارتی تعلقات قائم کرنے کے پس منظر میں لکھی گئی ھے اسے ضرور پڑھ کر اپنے حلقہ اثر میں پہچائیے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا دہشتگردی عام کرنے کے مترادف ھے

(اسرائیلی قومی ترانے کا انگریزی ترجمہ (موصولہ

( اس کا اردو ترجمہ میری طرف سے ہے باقی دوست اپنی اپنی توفیق کے مطابق ترجمہ کرکے شئیر کریں؛ ممتاز وکیل سپریم کورٹ بھائی ناصر رضوان کراچی کی وال سے کاپی پیسٹ)

Do Arabs know its translation.

כל עוד בלבב פנימה

י יהודי הומיה

ולפאֲתי מזרח קדימה

עין לציון צופייה –

עוד לא אבדה תקוותנו

התקווה בת שנות אלפיים

להיות עם חופשי בארצנו

ארץ ציון וירושלים

Translation of the hymn:

اسکا اردو پر جمعہ

جب تک دل میں یہودی روح ہے٭

یہ تمنا کے ساتھ مشرق کی طرف بڑھتا ہے٭

ہماری امید ابھی پوری نہیں ہوئی٭

اپنی زمین پر ایک ہزار سال کا خواب ٭

اپنے خوابوں کی دنیا یوروشلم ٭

ہمارے دشمن یہ سن کے ٹھٹھر جائیں٭

مصر اور کنعان کے سب لوگ ، لڑ کھڑا جائیں٭

بیبو لون ( بغداد) کے لوگ ٹھٹھر جائیں ٭

ان کے آسمانوں پر ہمارا خوف اور دہشت چھائی رہے٭

جب ہم اپنے نیزے ان کی چھا تیوں میں گھاڑ دیں گے٭

اور ہم ان کا خون بہتے ہوئے٭

اور ان کے سر کٹے ہوئے دیکھیں٭

تب ہم اللہ کے پسندیدہ بندے ہونگے جو چاھتا ہے *

عرب حکو متیں اس قومی عزم ، دہشتگردی کےارادے، خون خرابے اور اسکےحلف کے باوجود اسرائیل کو تسلیم اور اس کے قومی ترانے پر احتراماً کھڑے ہوکے سر جھکاتے ہیں – —— اس بے شرمی اور بےغیرتی کا کیا کریں؟تمام دوست حسب توفیق اس ترانےکا عربی اور دوسری زبانوں میں ترجمہ کرکے تمام دنیا تک پہنچائیں کہ اسرائیلی خوف و دہشت کی علامت اور ایسے ہی مقاصد کے حصول کے لئے پر عزم ہیں-

Exit mobile version