یزید بدبخت منحوس جہنّمی جہنّم میں چلا گیا علماۓ دیوبند
sulemansubhani
یزید بد بخت منحوس جہنّمی جہنّم میں چلا گیا علماۓ دیوبند
شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : یزید بد بخت ، منحوس ۔ امام حسین و اہلبیت اور صحابہ و تابعین رضی اللہ عنہم کا قاتل مکّۃ المکرّمہ اور مدینۃُ المنورہ کی توہین کرنے والا بدبخت اس دنیا سے جہنّم میں چلا گیا ۔ (واقعہ شہدت و کردار یزیدصفحہ نمبر 298 علمائے دیوبند) ۔ بلا تبصرہ ۔