Site icon اردو محفل

غلطی یا سازش

غلطی یا سازش

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بی اے کے پیپر میں سوال آیا جس میں حدیث مبارکہ کو اشعار اور جسکی یہ بات ھے یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو شاعر کہا گیا۔معاذاللہ

یہ بات قابل گرفت یا قابل افسوس اسوجہ سے ھے کہ مشرکین مکہ بھی معاذاللہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر شاعر ہونے کا الزام لگاتے تھے کما فی القرآن

1400 سال قبل جو کام مشرکین مکہ کرتے تھے فی زمانہ ملک خداداد میں نام نہاد مسلمان کررہے ہیں۔

اگر یہ پرنٹنگ کی غلطی ھے تب بھی یہ بات قابل افسوس ھے جوکہ ذمہ دران کی نا اہلی و سستی کی دلیل ھے۔

لہذا حکومت جلد کوئی قدم اٹھائے ۔

احمد رضا رضوی

Exit mobile version