Site icon اردو محفل

علامہ رضوی کے امتیازات

علامہ رضوی کے امتیازات

دنیا بھر میں لبیک یا رسول کے نعرے کی گونج

ناموس رسالت پر جان تک قربان کر دینے والی عظیم فورس کی تیاری

عالمی گستاخان رسول کے ایوانوں میں کھلبلی

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کا زبردست شعور

افکار و کلام اعلی حضرت کا فروغ

فکر و کلام اقبال کی تجدید

اسلامی انقلابی نظام سیاست کا شعور

یزیدان عصر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کی جرات

عشق رسول میں فنائیت کا لا زوال و بے مثال اظہار

جہاد اسلامی کے جذبے کی از سر نو بیداری

کشمیر و اہل کشمیر کے حقوق کے لیے توانا آواز

بھارتی حکمرانوں کے لیے شمشیر بے نیام

تحفظ ناموس صحابہ و اہل بیت کی علم برداری

لاکھوں افراد کے دلوں میں شریعت مطہرہ پہ عمل کی تڑپ

فرنگی تعلیم کی بجائے دینی تعلیم کی عظمت کا جذبہ

دین کی سربلندی کے لیے بے خوف ہو کر ہر طرح کی قربانی دینے کا ذہن

مذہبی قائدین کے لیے عظیم ترین جنازے کی صورت میں پیغام ھدایت

حکمرانوں کی آنکھیں کھول دینے والی شان دار فکر

آئندہ طویل ترین عرصے تک دین و مسلک کی بقاء و استحکام کا انتظام

جملہ مذاہب، مسالک، مکاتب و شعبہ ہائے زندگی کی طرف سے زبردست پذیرائی کا حصول

امام احمد بن حنبل کی طرح جسم و جان پر طرح طرح کے مظالم کی برداشت

اتنا عظیم ترین کام معذوری کی حالت میں اور صرف دس سال کے قلیل ترین عرصے میں

(از : عون محمد سعیدی مصطفوی بہاولپور)

Exit mobile version