Site icon اردو محفل

نعرہ تحقیق حق چاریار 

تحریک لاتعلق کے سرپرست اعلیٰ پیر عبدالقادر شاہ صاحب کے نعرہ تحقیق پر کیے گئے اعتراضات کا علمی محاسبہ

اس کتاب میں بڑے بڑے علماء کی تقریظ بھی موجود ہیں جن میں شیر اہلسنت مولانا عرفان شاہ مشہدی صاحب کی بھی تقریظ ہے

پاکستان میں موجود اہلسنت کے مدارس کے فتاوی جاتاور حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ کے متعلق اہلسنت کا عقیدہ بھی بیان کیا گیا ہے

اس کتاب کا خود بھی مطالعہ کریں اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیں

Nara E Tahqeeq Haq Chaar Yaar /

نعرہ تحقیق حق چاریار 

مولانا محمد فدا حسین رضوی

Exit mobile version