Site icon اردو محفل

دارلعلوم دیوبند کے لونڈوں کی ہنڈیہ بازی

دارلعلوم دیوبند کے لونڈوں کی ہنڈیہ بازی💂

“تکیہ بازی کے ساتھ ساتھ بِہاری طلبہ کی یہی ٹولی کبھی کبھی یہ حرکت بھی کیا کرتی تھی کہ دسمبر جنوری کے کڑاکے کے جاڑے کے دنوں میں کسی ہانڈی یا ٹھلیا میں پانی بھر کر ڈوری کے ساتھ کسی طالب علم کے فرش کے سامنے چھت کے کڑے میں لٹکا دی جاتی،جوں ہی کہ صبح کو بیچارہ بدقسمت طالب علم اٹھتا،اس کاسر پانی سے بھری ہنڈیا یا ٹھلیا سے ٹکراجاتا ، اور سارا بدن اور اس کے کپڑے پانی سے تر بتر ہوجاتے،جاڑے کے ان دنوں میں باہمی مذاق کا یہ عجیب رواج تھا”۔

(احاطہ دارالعلوم دیوبند میں بیتے ہوئے دن ص-198)

Exit mobile version