دیوبندی مولوی پالن حقانی کی کتاب
“شریعت یاجہالت”کے رَد میں علامہ مشتاق احمدنظامی علیہ الرحمۃ کی نایاب تالیف
“مَنارۂ ہدایت بجواب شریعت یا جہالت”
ازقلم:-
خلیفۂ حضور مفتی اعظم ہند
پاسبان ملّت,خطیب مشرق
علامہ مولانا مشتاق احمد نظامی رحمۃاللہ تعالٰی علیہ (مصنف خون کے آنسو)
(مہتمم دارلعلوم غریب نواز اِلہٰ آباد
و بانی سنی تبلیغی جماعت)
تخریج حواشی و ضمیمہ:-
میثم عباس قادری رضوی لاھور
کتاب کی خصوصیات:-
45سال بعدمیثم عباس قادری رضوی صاحب کی تخریج,حواشی اورضمیمہ کے ساتھ شائع ہوگئی ہے۔
کتاب کیpdfفائل پیشِ خدمت ہے.
تعداد کل صفحات:152
ناشر:-
ادارہ تحفظ عقائد اہلسنت والجماعت پاکستان