Site icon اردو محفل

کنزالایمان کا سندھی ترجمہ

📚کنزالایمان کا سندھی ترجمہ✍️ : Sindhi Tarjuma

استاذ الاساتذہ حضرت علامہ مولانا مفتی عمر خلجی
قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو ہم دل کی
اتھاہ گہرائیوں سے مبارک دیتے ہیں💐
جنہوں نے کنزالایمان مع خزائن العرفان کو سندھی زبان
میں ترجمہ کیا۔الله کریم مفتی صاحب کو درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور ان کا سایہ عاطفت ہم پر دراز فرمائے۔آمین

Exit mobile version