۲۰۷۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال :قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : اِذَا رَأیْتُمُ الرَّجُلَ یَعْتَادُالْمَسْجِدَ فَاشْھَدُوْا لَہٗ بِالْاِیْمَانِ۔
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:جب تم کسی شخص کو مسجد میں حاضر رہنے کا عادی دیکھو تو اسکے ایمان کے گواہ ہو جاؤ۔ الذلال الانقی ۱۵۲