۲۱۵۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : ألْمُؤمِنُ غِرٌّکَرِیْمٌ وَالْفَاجِرُ خِبٌّ لَئِیْمٌ ۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مؤمن شریف و عظیم اور فاجر دغا باز و کمین ہو تا ہے ۔ فتاوی رضویہ ۷/۴۰۱